جماعت اسلامی کا سوات میں  جلسہ تاریخی ہو گا،قیصر شریف

  جماعت اسلامی کا سوات میں  جلسہ تاریخی ہو گا،قیصر شریف

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جاری تحریک کا تیسرا بڑا جلسہ آج سوات میں ہوگا۔  جلسے سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان اور م قامی رہنما خطاب کریں گے۔

 قیصر شریف نے کہاکہ مینگورہ کا جلسہ ملکی تاریخ کے بڑے جلسوں میں سے ایک ہوگا جس میں علاقے کے ہزاروں عوام شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -