سموگ کا سبب بننے والے 4بھٹے سیل

سموگ کا سبب بننے والے 4بھٹے سیل

  

لاہور (جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں، فیول آؤٹ لٹس اور انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کارروئیوں کے دوران114 کی انسپکشنز کی اور 46خلاف ورزی پائی گئی جبکہ 4 کو سیل کر دیا گیا۔

اور  ایک ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا۔

 ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور انسداد سموگ کے حوالے سے تمام تر ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -