نامور گلوکار عالمگیر کی طبیعت بہتر ہسپتال سے ڈسچارج
لاہور(فلم رپورٹر)لیجنڈ پاپ گلوکار 65 سالہ عالمگیر کی طبیعت میں مسلسل بہتری کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔دیکھا نہ تھا کبھی ایسا سماں، کو کو کورینا، تم ہی سے ہی اے نوجوانو اور میں نے تمہاری گاگھر سے پانی پیا تھا سمیت درجنوں مقبول گیت گانے والے عالمگیر کا رواں ماہ 13 نومبر کو گردے کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ان کا ہسپتال میں کیا گیا تھا، بتایا کہ انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور اب ان کی طبیعت مسلسل بہتر ہو تی جاری ہے