بیوی کو قتل اور شوہر کو زخمی کرنے  کے واقعہ کا مقدمہ درج 

بیوی کو قتل اور شوہر کو زخمی کرنے  کے واقعہ کا مقدمہ درج 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ گلشن راوی پولیس نے چند روز قبل ملت پارک کی رہائشی خاتون کے قتل اور اس کے شوہر کو زخمی کرنے کے واقعہ کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا مقدمہ مقتولہ کے داماد عمران خواجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا درخواست گزار نے اپنی ساس کو قتل اور سسر زخمی کرنے کے الزامات بعض نامعلوم افراد پر عائد کئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -