شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

  

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ شادی شدہ خاتون گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا چک نمبر4جی ڈی اوکاڑہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون شمائلہ بی بی کی اپنے خاوند رازد سے ناچاقی پیداہوگئی اس ناچاقی پر شمائلہ بی بی دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جسے  ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہوگئی۔

مزید :

علاقائی -