علامہ خادم حسین رضوی وفات،پشاور میں فضاء سوگوار

علامہ خادم حسین رضوی وفات،پشاور میں فضاء سوگوار

  

پشاور(سٹی رپورٹر)تحریک لبیک کے سبربراہ خادم حسین رضوی کی وفات پر ملک بھر کی طرح پشاور میں سوگ کا سماں ہے تاجر اتحاد خیبر پختونخوا نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین کی غائبانہ نماز گزشتہ روز صدر میں ادا کی جسمیں بڑی تعداد میں تاجرروں اور عوام نے شرکت کی اور مرحوم کے ایثال ثواب و مغفرت کیلئے دعا کی واضح رہے کہ پشاور سے خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عوام کے فاقلے جا چکی ہے۔تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کا نماز جنازہ مینار پاکستان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ اول -