علامہ خادم حسین رضوی کی رسم قل آج داتا دربار میں ادا کی جائیگی
لاہور(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی رسم قل آج اتور صبح نو بجے داتا دربار میں ادا کی جائیگی۔ نماز جنازہ کے بعد رسم قل کیلئے مقام او ر وقت کا اعلان کیا گیا۔
رسم قل