خادم حسین رضوی کے بیٹے حافظ سعد رضوی تحریک  لبیک پاکستان کے امیر مقرر

    خادم حسین رضوی کے بیٹے حافظ سعد رضوی تحریک  لبیک پاکستان کے امیر مقرر

  

 لاہور(این این آئی) تحریک لبیک کے امیر علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد مجلس شوریٰ نے نئے امیر کا اعلان کر دیا۔ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ سے قبل جما عت کی مجلس شوریٰ کا اجلاس نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی کو نیا امیر مقرر کر دیا گیا، جنہوں نے نئے امیر کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا۔

سعد رضوی 

مزید :

صفحہ اول -