سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا 

  سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا 

  

  ملتان(این این آئی)سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر  دیا گیا۔ ملک بدر کیے گئے پاکستانی سعودی ایئرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ملک بدری کے فیصلے پر مسافروں نے وطن واپسی پر احتجاج کیا اور حکام سے تلخ کلامی کی۔ مسافروں نے سعودی عرب سے نکالے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

سعودی عرب 

مزید :

صفحہ اول -