گردوں کاعارضہ،نواز شریف پشاور جلسے سے خطاب نہیں کریں گے 

        گردوں کاعارضہ،نواز شریف پشاور جلسے سے خطاب نہیں کریں گے 

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف پی ڈی ایم کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ جلسے سے خطاب نہیں کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔ مریم نواز کے مطابق نواز شریف کے گردوں میں زیادہ تکلیف ہے اس لئے وہ خطاب نہیں کر سکیں گے۔

نواز شریف

مزید :

صفحہ اول -