ممبران چیمبر آف کامرس کو پی آئی اے خصوصی رعایتی ٹکٹ فراہم کریگا 

  ممبران چیمبر آف کامرس کو پی آئی اے خصوصی رعایتی ٹکٹ فراہم کریگا 

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے چیمبر آف کامرس لاہور میں اپنا دفتر کھولے گا،ممبران چیمبر آف کامرس کو پی آئی اے خصوصی رعایتی ٹکٹ فراہم کرے گا،چیمبر آف کامرس لاہور اور پی آئی اے کے درمیان ایم او یو  سائن،ٹیپ اور ہوپ کی طرف سے حیرت کا اظہار،چیمبر آف کامرس کے ممبران کو اگر ائیر لائنز براہ راست ٹکٹ فراہم کرے گا تو ٹریول ایجنٹ کس کو ٹکٹ فروخت کریں گے،چیمبر آف کامرس اور پی آئی اے انتظامیہ اپنے فیصلے میں ترمیم کریں اور واپس لیں،ٹریول ٹریڈ پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے،پی آئی اے کا اقدام ٹریول ایجنٹ کا معاشی قتل ہے،معلوم ہوا ہے کہ پہلے ڈسٹرک منیجرپی آئی اے کی قیادت میں وفد نے دورہ کیاسی ای او پی آئی اے نے صدر چیمبر آف کامرس سے ملاقات کی اور دنوں کے درمیان ایگریمنٹ سائن کیا گیا جس کے مطابق PIAخصوصی اکاؤنٹر بنائے گا۔

رعایتی ٹکٹ

مزید :

صفحہ آخر -