کامران زیب حج و عمرہ کمیٹی سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے کنویئر مقرر

کامران زیب حج و عمرہ کمیٹی سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے کنویئر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سابق چیئرمین ہوپ (کے پی کے) کامران زیب حج و عمرہ کمیٹی سرحد چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹریز کے کنویئر مقرر،کامران زیب اس سے پہلے بھی اس ذمہ داری پر رہ چکے ہیں،ان کی ماضی کی خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ ذمہ داری دی گئی ہے۔
کامران زیب 

مزید :

صفحہ آخر -