میزاب گروپ کے20عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ آج جدہ روانہ ہو گا

میزاب گروپ کے20عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ آج جدہ روانہ ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میزاب گروپ کے20عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ آج سعودی ائیر لائنز کے ذریعے لاہور،جدہ روانہ ہو گا،ڈائریکٹر میزاب گروہ امتیاز الرحمن چودھری کے صاحبزادے اسامہ امتیاز پہلے گروپ کی قیادت کر رہے ہیں، دوسرا گروپ 24نومبر کو اسلام آباد سے اور تیسرا گروپ 25نومبر کو کراچی سے جدہ جائے گا، میزاب گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی تعلیمات کے مطابق SOPپر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے گروپس تشکیل دئیے گئے ہیں۔ 

میزاب گروپ

مزید :

صفحہ آخر -