گورنر سندھ نے بی آر ٹی سسٹم  کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا 

گورنر سندھ نے بی آر ٹی سسٹم  کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا 

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گرین لائن منصوبے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم تاج کمپلکس سے میونسپل پارک ایم اے جناح روڈ تک کامن کوریڈور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم کراچی کیلئے فکر مند ہیں، شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کو جلد حل کرنے کوشش کی جا رہی ہے، 2021 جولائی سے ستمبر کے درمیان عمران خان گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ گورنر سندھ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت دلوانے کیلئے بل پاس کر رہے ہیں۔

    گورنر سندھ نے

مزید :

صفحہ آخر -