جکارتہ، سمگلنگ کی کوشش ناکام،پلاسٹک  کی بوتلوں سے نایاب قیمتی طوطے برآمد  

  جکارتہ، سمگلنگ کی کوشش ناکام،پلاسٹک  کی بوتلوں سے نایاب قیمتی طوطے برآمد  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے بوتلوں میں بند کرکے نایاب طوطوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انڈونیشن پولیس نے پلاسٹک کی بوتلوں میں بند طوطوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 64 زندہ طوطے برآمد کرلیے جب کہ بوتلوں میں بند 10 طوطے مردہ حالت میں پائے گئے۔پولیس کے مطابق شپ کریو نے ایک باکس سے پرندوں کے شور کی آواز سننے پر باکس کو کھولا تو اس میں سے درجنوں طوطے برآمد ہوئے۔  
 طوطے برآمد  

مزید :

صفحہ آخر -