سات سالہ بچی کیساتھ گن پوائنٹ پر بداخلاقی، ملزم گرفتار

  سات سالہ بچی کیساتھ گن پوائنٹ پر بداخلاقی، ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سات سالہ بچی کیساتھ گن پوائنٹ پر بداخلاقی۔ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ درج۔ میری 7سالہ بیٹی گھر کے قریب امجد جنرل سٹور پر چیز لینے گئی۔ایف آئی آر۔ دکان مالک ندیم نے اسلحہ کے زور پر بیٹی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کا میڈیکل جناح ہسپتال سے کروایا ہے،پولیس۔ ڈاکٹرز نے تصدیق کر دی ہے کہ بچی کیساتھ بداخلاقی ہوئی ہے۔خاندانی زرائع۔ پولیس نے ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا ۔ آئی جی پنجاب انعام غنی  نے بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔  

 بداخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -