ریاض فتیانہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے 

ریاض فتیانہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے 

  

  کمالیہ(آن لائن) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ریاض فتیانہ نے کورونا  گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کر ایا تھا  جس میں کوروناکی تشخیص ہو ئی  ہے جس کے بعد انہوں نے خودکو گھرمیں قرنطینہ کر لیا ہے۔ 

ریاض فتیانہ

مزید :

صفحہ اول -