نواز شریف گردوں کے عارضہ کے باعث  پشاور جلسے سے خطاب نہیں کرینگے

      نواز شریف گردوں کے عارضہ کے باعث  پشاور جلسے سے خطاب نہیں کرینگے

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پی ڈی ایم کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ جلسے سے خطاب نہیں کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔ مریم نواز کے مطابق نواز شریف کے گردوں میں زیادہ تکلیف ہے اس لئے وہ خطاب نہیں کر سکیں گے۔

نواز شریف

مزید :

صفحہ اول -