علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال  پر مختلف سیاسی‘ سماجی شخصیات کا  اظہار تعزیت‘ کبیروالا میں فضا سوگوار

   علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال  پر مختلف سیاسی‘ سماجی شخصیات کا  اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کبیروالا(نامہ نگار) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی ؒکے انتقال پر کبیروالا شہر سمیت تحصیل بھر کی فضا بھی سوگوار ہے۔ وفاقی وزیر قوی تحفظ خوراک وتحقیق سید فخرامام،صوبائی وزیر سیدحسین جہانیاں (بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)
گردیزی،ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید خاور علی شاہ،ممبران پنجاب بار کونسل حاجی عبدالعزیز خان،مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام،ممبران ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل امن کمیٹیز،تاجررہنماؤں،سیاسی وسماجی شخصیت مولانا محمد ارشاد احمد،علامہ مفتی حامد حسن،علامہ عبدالطیف سعیدی،علامہ مفتی نصیر الدین رضوی،مولانا عبدالخالق رحمانی،میاں عبدالخالق قادری،قاری شان محمد قادری،مولانا عمرفاروق اصغر،پیر سید انور علی شاہ،مولانا قاری محمد ابراہیم سعیدی،حاجی سردار احمد حیات خان سیال،رانا عرفان محمود خاں،سید منتظر مہدی،سید سہیل عابدی،سردار مظفر محمود خان سیال،شیخ راشد ندیم،حفیظ سعیدی،حاجی محمد ارشد سنگا،سیدفرخ رضا،مولانا عبدالرزاق،حاجی ملک محمد اشرف، ملک فاروق احمد،قاری عطاء لرحمن قادری،مہر عبدالخالق مرالی،مولانا عبدالمجید انور،مولانا عصمت اللہ خان ملتانی،ملک طاہر شفیق،چوہدری سعید اقبال گل،میاں عبدالحفیظ،چوہدری محمد اشفاق،رانا عابد مصطفےٰ،سردار عاطف سہو،وکلاء رہنماؤں ملک آفتاب احمد کھوکھر،مسعود پرویز خان بھٹہ،سردار شوکت علی ڈوگر،رانا عمردراز خاں ایڈووکیٹس اور دیگر نے علامہ خادم حسین رضوی ؒکے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام ایک سچے عاشق رسول اور عالم باعمل سے محروم ہوگیا،ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا شاید کبھی پر ہوسکے۔علاوہ تحصیل کبیروالا سے بھی متعدد قافلوں نے ان کے نمازجنازہ میں شرکت کی ہے۔
فضا سوگوار