لودھراں میں حادثہ‘ خاتون جاں بحق

 لودھراں میں حادثہ‘ خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لو د ہر ا ں (نمائندہ پاکستان) و یگن نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی‘ جس سے بیس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی‘ ریسکیو ذرائع کے مطابق مین بہاولپور لودھراں نیشنل ہائی وے(بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)
 روڈ پر گاگن ہٹہ مائنر کے قریب    کیری ڈبہ  کی ٹکر لگنے سے  موٹر سائیکل سوار  شہزاد زخمی ہو گیا اور اس کی بیوی بیس سالہ شہلا بی بی موقع پر ہی جا ں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مو قع پر پہنچ گء اور شہزاد کو ابتدائی طبی امداد دی