ایف آئی اے: سعودیہ سے ڈی پورٹ ہونیوالے 143 افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع 

  ایف آئی اے: سعودیہ سے ڈی پورٹ ہونیوالے 143 افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)  ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے  143 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 143 ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی سعودی ائرلائن کی پرواز ایس وی 800 کے ذریعے ملتان ائر پورٹ پہنچے۔ ان افراد میں سے 121 کے پاس پاسپورٹ موجود تھا جبکہ 22 ایمرجنسی پاسپورٹ پر سفر کررہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث  ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ(بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)
 کیا گیا۔جس کے بعد ایف آئی اے نے ان افراد کو تحویل میں لے تفتیش شروع کردی۔
ڈی پورٹ