جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی

جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی
جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی،جلسے سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سوات کے گراسی گراو¿نڈ میں جماعت اسلامی پاکستان کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،جلسے سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے علاوہ سینیٹر مشتاق احمد بھی خطاب کریں گے،جلسہ گاہ کو پرچموں اور بینرز سے سجایا گیا ہے جبکہ جلسے کے سکیورٹی کےلئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -