اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبحہ کرنا چاہتی ہے،فوادچودھری 

اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبحہ کرنا چاہتی ہے،فوادچودھری 
اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبحہ کرنا چاہتی ہے،فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے پی ڈی ایم کے جلسے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے میں کہاہے کہ اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبحہ کرنا چاہتی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اگر بیماری پھیلتی ہے اور لوگوں کی زندگیاں داﺅ پر لگتی ہیں تو کیسی سیاست؟،سیاست، اقتدار زندگی کے ساتھ ہے، اگر زندگی چیلنج ہو جائے تو سیاست کیا ہوگی،ان کاکہناتھا کہ اپنی حکمت عملی بدلیں ،اگر جلسوں کازیادہ شوق ہے تو ورچوئل جلسے کرلیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -