سعودی عرب سے مزید پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب سے مزید پاکستانی ڈی پورٹ
سعودی عرب سے مزید پاکستانی ڈی پورٹ

  

ملتان(این این آئی)سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جس کے بعد ملک بدر کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر حکام نے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن سے انکار کر دیا اور انہیں ملک واپس بھیجنے کے احکامات جاری کئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -