رحیم یار خان میں پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس دیافت ہو گئی 

رحیم یار خان میں پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس دیافت ہو گئی 
رحیم یار خان میں پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس دیافت ہو گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زیر زمین گیس پائپ لائن کی لیکج نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گیس کیسے نکلی؟ یہ گیس کا ذخیرہ ہے یا نہیں ٹیم چیک کرے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -رحیم یارخان -