والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاکر لڑکی اب کہاں ہے؟ جانئے

والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاکر لڑکی اب کہاں ہے؟ ...
والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاکر لڑکی اب کہاں ہے؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور(ویب ڈیسک) بیمار والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاک گرل ماروی خلجی کو جیل بھیج دیا گیا۔ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے بیمار والد سے ماڈلنگ کے لیے 2 لاکھ روپے مانگے تھے اور والد کے انکار پر ملزمہ نے گھر کو آگ لگا دی تھی۔
واقعے کے بعد ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے والد نے بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا تھا۔بعد ازاں پولیس نے ٹک ٹاکر ماروی خلجی کو گرفتار کر کے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔