کوٹ رادھا کشن،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص شدید زخمی
کوٹ رادھا کشن(نامہ نگار)پتوکی کا رہائشی نوید نامی نوجوان موٹر سائیکل پر سوار ہو کرپتوکی سے کوٹ رادھاکشن کی طرف آ رہا تھا کہ پیمار اتار کے قریب سامنے سے آنے والی تیز رفتار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا ریسکیو اہلکاروں نے زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ رادھا کشن منتقل کر دیا۔