قصور، 4 افراد نے نوجوان  کو اغواء کر لیا،مقدمہ درج

قصور، 4 افراد نے نوجوان  کو اغواء کر لیا،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ) چار افراد نے نوجوان کو اغواء کر لیا  تفصیل کے مطابق ساہد کے رہائشی عامر تنویر نے پولیس تھانہ تھہ شیخم میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا بائیس سالہ بھائی شہادت معظم ہمارے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ اسے ایک فون آیا اور اس نے کہا کہ میرے دوست آر ہے ہیں اور باہر چلا گیا آنے والے چار نامعلوم افراد نے میرے بھائی کو اغواء کر لیا۔
ہے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -