ورلڈ کپ کوالیفائر میں عمدہ پرفارمنس ترجیح ہے، سدرہ امین

  ورلڈ کپ کوالیفائر میں عمدہ پرفارمنس ترجیح ہے، سدرہ امین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی اور حریف ٹیموں کو شکست دینے کی پوری کوشش کرے گی مزید کہا کہ ایونٹ کاہر میچ ہمارے لئے بہت اہمیت کاحامل ہے اور بھرپور تیاری کیساتھ ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔