حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر دل جیت لئے، نوشین حامد 

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر دل جیت لئے، نوشین حامد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہا ہے کہ حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر ان کے دل جیت لئے ہیں۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی سخت مخالفت کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام بلزکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ی سے اپوزیشن کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔
نوشین حامد

مزید :

صفحہ آخر -