ٹھٹھہ صادق آباد، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10گھرو ں کی چیکنگ

  ٹھٹھہ صادق آباد، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10گھرو ں کی چیکنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)پولیس، حساس سکیورٹی اداروں نے تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی حدود چک نمبر 122 میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا، تفصیل کے مطابق ڈی پی او خانیوال سید ندیم عباس کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد انسپکٹر زاکر حسین گجر کی سربراہی میں حساس (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
سکیورٹی اداروں پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے چک نمبر 122 دس آر میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن میں 10 گھروں کی چیکنگ کرتے ہیں 17 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق و تلاشی لی گئی، سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ سکیورٹی برانچ تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
سرچ آپریشن