آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ ٹیموں کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے۔
نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم 278 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، بھارت 264 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان 263 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھے، جنوبی افریقہ کی ٹیم پانچویں جبکہ ٹی 20 ورلڈکپ ونر آسٹریلوی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
Updated ICC T20I Team Rankings #Cricket pic.twitter.com/MpzJPHu8bt
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) November 22, 2021