کراچی ،پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے خرم نثار کے والدین نے ملزم سے اظہار لا تعلقی کر دیا

کراچی ،پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے خرم نثار کے والدین نے ملزم سے اظہار لا ...
کراچی ،پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے خرم نثار کے والدین نے ملزم سے اظہار لا تعلقی کر دیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن میں گولی مار کر پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم خرم نثار کے والدین نے  بیٹے سے اظہار لا تعلقی کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز "کے مطابق تفتیشی حکام نے خرم نثار کے والدین سے تفتیش کی ہے ، جس میں ان کا کہناتھاکہ  خرم سال میں ایک بار پاکستان آتا ہے ، لیکن نہیں معلوم کہ وہ پاکستان آ کر کیا کرتا ہے ، اس کی حرکتوں سےہم بالکل بے خبر ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ اس وقت خرم کہاں ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -سندھ -کراچی -