وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس

Nov 22, 2024 | 09:11 PM

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں