ایاز صادق بال بال بچ گئے: شیخ رشید

ایاز صادق بال بال بچ گئے: شیخ رشید
ایاز صادق بال بال بچ گئے: شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این اے 122 میں سردار ایاز صادق بال بال بچے ہیں۔ سردار ایاز صادق کے اسمبلی میں آنے رپ وہ ذہنی طور پر تیار ہیں جو سپیکر نواز شریف کی جیب کی گھڑی ہو اسے کیا عزت ملنی ہے۔ ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا این اے 122 کیلئے علیم خان کا انتخاب عمران خان کا درست فیصلہ تھا۔

مزید :

اسلام آباد -