عارف لوہار بھارت پہنچ گئے

عارف لوہار بھارت پہنچ گئے
عارف لوہار بھارت پہنچ گئے

  



لاہور (ویب ڈیسک) پیسے کے پجاری فنکاروں پر بھارت یاترا کا بھوت سوار ہوگیا۔ شیو سینا کی جانب سے پاکستان کے خلاف احتجاج اور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود معروف فوک گلوکار عارف لوہار ماہ محرم میں امرتسر میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئے۔ گزشتہ روز انہوں نے امرتسر سپرنگ سکولز کی ڈائریکٹر کرت سدھو کی شادی کی قریب میں اپنے بینڈ کے ہمراہ پرفارم کیا۔

مزید : تفریح