اگر آپ کے آدھے ناخن کا رنگ اس طرح پھیکا پڑجائے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ ایک خطرناک بیماری کی اطلاع ہوسکتی ہے

اگر آپ کے آدھے ناخن کا رنگ اس طرح پھیکا پڑجائے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ ...
اگر آپ کے آدھے ناخن کا رنگ اس طرح پھیکا پڑجائے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ ایک خطرناک بیماری کی اطلاع ہوسکتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کے آدھے ناخنوں کا رنگ پھیکا پڑنے لگے تو اسے معمولی نہ لیں کیونکہ یہ گردوں کی شدید خرابی اور مکمل فیل ہونے کی جانب اشارہ ہے۔

مزید جانئے: صرف درست وقت پر پانی پی کر آپ ایک ماہ میں کئی کلو وزن کم کرسکتے ہیں، چربی پگھلانے کے آسان ترین طریقے کے بارے میں جانئے
ماہرین نے 100سے زائد ایسے مریض لئے جن کے ناخنوں کی جڑیں سفید اور ٹاپ کی سطح براﺅن ہوگئی تھی۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ان افراد میں36فیصد لوگ گردوں کے خطرناک امراض میں مبتلا تھے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ ناخنوں کا یہ رنگ کئی طرح کے خطرناک ہارمونز اور انیمیا کی وجہ سے ہوئی اور یہ دونوں حالتیں گردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہیں۔ایسی صورت میں فوری طور پر اپنے معالج سے مشورہ کریں۔
ناخنوں کے نیچے عمودی سیاہ لائینیں جلد کے کینسر کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں۔لہذا دونوں صورتوں میں معالج سے ضرور رابطہ کرنا چاہیے۔

مزید :

تعلیم و صحت -