سمجھ نہیں آرہا ہم بھارت کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں،میانداد

سمجھ نہیں آرہا ہم بھارت کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں،میانداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارتیوں کو بزدل قراردے دیا ، ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہیں کھیلتا تو بھاڑ میں جائے . سابق کپتان میانداد نے دھماکے دار اعلان کیا کہ بھاڑ میں جائے بھارت اور بھاڑ میں جائے بھارت کے ساتھ کرکٹ ، میانداد کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ، ہم بھارت کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں ، پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا بائیکاٹ کرنا چاہے۔ پی سی بی کوبھارت جانے کی بجائے، بھارتی بورڈ کو دبئی بلانا چاہے تھا۔