بھارت سے سیریز نہ ہونے سے پی سی بی کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوگا

بھارت سے سیریز نہ ہونے سے پی سی بی کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوگا

  



لاہور( ویب نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کو فنڈز کی کمی نے بھارت کی منتیں کرنے پر مجبور کردیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق فنڈز کی کمی چیئرمین پی سی بی کو بھارت لے گئی کیونکہ گزشتہ پانچ سال سے بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے پر پی سی بی کو آٹھ ارب روپے کا نقصان ہوا اس لئے اس سال بحران ٹالنے کے لئے بھارت کی منتیں کی گئیں اب تمام تر کوششوں کے باوجود سیریز نہ ہونے سے پی سی بی کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...