دو سال تک پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوجائیگی،عامر سہیل

دو سال تک پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوجائیگی،عامر سہیل

  



کراچی(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے دو سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مردہ وکٹیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایسا کرنے پر مجبور کر دیں گی۔عامر سہیل کا کہنا تھا"مجھے اگلے ڈیڑھ سال تک ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا لیکن بات آگے بڑھ رہی ہے اور عرب امارات میں کرکٹ بورنگ ہو چکی ہے تو کیوں نہ کرکٹ کو واپس پاکستان لایا جائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...