یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کی عمدہ پرفارمنس

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کی عمدہ پرفارمنس

  



لاہور(کامرس رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور نے سپو ر ٹس میں اعلی کا ر کر دگی کی بنیا د پر ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی سپو ر ٹس کیٹیگر ی رینکنگ میں پاکستان بھر کی تمام یو نیورسٹیوں میں دسویں پو زیشن حا صل کی۔ وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیور سٹی کی غیر نصا بی سر گر میو ں میں اعلی کار کرد گی دکھا نے وا لے طلبہ و طا لبا ت کی کا و شو ں کو سرا ہا اور یو نیو ر سٹی کی مو جودہ رینکنگ کو انتہا ئی خو ش آئند قرار دیا۔اُنہو ں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ کھیل کی طر ح عملی زند گی میں بھی ایک ٹیم کی طر ح متحد ہو کر کا م کر یں۔

نیز مستقبل میں بھی و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی نصا بی و غیر نصا بی سر گر میو ں میں اپنا اعلی معیا ر اسی طر ح بر قرا ر رکھے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...