دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کریں گے، ایلسٹر کک

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کریں گے، ایلسٹر کک

  



دبئی(نیٹ نیوز) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے کہا کہ پاکستان کے خلاف آج سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے ٹیم جیت کیلئے تیار ہے میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میری کوشش ہوگی کہ ٹیم کو بطور کپتان کامیابی سے ہمکنار کروں امید ہے کہ تمام کھلاڑی عمدہ کھیل کامظاہرہ کریں گے کک نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم آسان حریف نہیں ہے اور اس کے خلاف پوری طاقت سے میدان میں اتریں گے

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...