رومان ویگا نے فیفا کاصدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

رومان ویگا نے فیفا کاصدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

  



لندن(آئی این پی)انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم کے سابق ڈیفینڈر رومان ویگا نے بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم کے سابق ڈیفینڈر رومان ویگا نے بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ سابق سوئس کھلاڑی کا کہنا تھا کہ میں فٹ بال کیریئر اور فنانس سے متعلق تجربے کی بنیاد پر انتخاب لڑنا چاہتا ہوں۔

رومان ویگا نے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے 23میچوں میں نمائندگی کی اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ فنانس سیکٹر میں کامیاب بزنس مین بھی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...