بلوچستان ہائی کورٹ بار کے انتخابات ،پروفیشنل لائرز پینل کامیاب

بلوچستان ہائی کورٹ بار کے انتخابات ،پروفیشنل لائرز پینل کامیاب
بلوچستان ہائی کورٹ بار کے انتخابات ،پروفیشنل لائرز پینل کامیاب

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ہائی کورٹ بار کے انتخابا ت میں پروفیشنل لائرز پینل کامیاب ہو گیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق کامیاب ہو نے والے پروفیشنل لائر پینل کے غنی کاکڑ صدر ،فاروق لہڑی نائب صدر اور نصیب اللہ ترین جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ہیں ۔پروفیشنل لائرز پینل کے وکلاءنے کامیابی پر جشن منایا اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

مزید : قومی