سنیما مالکان کو فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے پالیسی بنانی چاہیے،پرویز کلیم

سنیما مالکان کو فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے پالیسی بنانی چاہیے،پرویز کلیم

  



لاہور(فلم رپرٹر) مصنف و ہدایتکار پرویز کلیم نے کہاہے کہ آج ہم نے صوبوں کے درمیان سرحدیں کھینچ لی ہیں جس کے باعث سال 2016ء میں فلم انڈسٹری کو بٹا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی اور نئی فلم انڈسٹری میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے تاہم اگر لاہور اور کراچی کے لوگ مل کر فلمیں بنائیں تو چاند اور ستارہ بن جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سینما مالکان کو ایسی پالیسی ملنی چاہئیے جس سے فلم انڈسٹری مزید ترقی کرے۔

مزید : کلچر