ہالی وڈ ہارر فلم ’’دی بوائے ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ ہارر فلم ’’دی بوائے ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

  



نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ ہارر فلم ’’دی بوائے ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی خوف اور دہشت سے بھرپور ہے جس کا ہر منظر سب ہی کو چونکا دے گا۔کہانی اس جوڑے کے گرد گھومتی ہے، جس نے کھلونا بچے کو اپنی اولاد بنارکھا ہے۔وہ اس سے دل و جان سے پیار کرتے ہیں،جبھی اس کی دیکھ بھال کے لئے یہ جوڑا امریکی لڑکی کا سہارا لیتا ہے۔پیش آتے ہیں عجیب و غریب واقعات جسے وہ صرف کھلونا سجھ رہے تھے ۔اس میں غیر مرعی طاقتیں ہوتی ہیں۔

مزید : کلچر