کیٹ و سلیٹ بھی مرد اداکاروں کے زائد معاوضے پر مایوس

کیٹ و سلیٹ بھی مرد اداکاروں کے زائد معاوضے پر مایوس
کیٹ و سلیٹ بھی مرد اداکاروں کے زائد معاوضے پر مایوس

  



کیلی فور یا(ای ای آئی) ہالی ووڈ میں کیٹ و سلیٹ سمیت مزید کئی اداکاراؤں ے بھی مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضے کی ادائیگی پر مایوسی کا اظہار کیا، کیٹ و سلیٹ ے کہا کہ امتیازی سلوک غلط ہے۔کیلیفور یا کے بیورلے ہیلز میں جاری ایوارڈز میں ہالی ووڈ اداکاراؤں کو ملا موقع معاوضے کے معاملے میں امتیازی سلوک پر بات کر ے کا، اوراب یہ خبر ایلی میگزی فور ویم کی زی ت ب ی ہوئی ہے،اداکارہ جی یفر لار س پہلے ہی اس امتیازی سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہیں، ٹائی ٹی ک کی ہیروء کیٹ و سلیٹ، کامیڈی اداکارہ ایمی شومراور ایلیکا وی ڈر سمیت دیگر اداکارائیں کم معاوضہ کو غلط کہہ رہی ہیں۔کیٹ و سلیٹ کا کہ ا ہے کہ ا ہوں ے کبھی معاوضے کے حوالے سے سوچا ہیں تھا، لیک ایسا امتیازی سلوک اا صافی ہے۔

مزید : کلچر


loading...