فلم جذبہ کی کامیابی کی بہت خوشی ہے ، بھارتی اداکارہ ایشوریہ

فلم جذبہ کی کامیابی کی بہت خوشی ہے ، بھارتی اداکارہ ایشوریہ
فلم جذبہ کی کامیابی کی بہت خوشی ہے ، بھارتی اداکارہ ایشوریہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی)سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ فلم ’’جذبہ‘ ‘کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب تھا۔ایشوریا رائے نے ڈان امیجز کو ایک انٹرویو میں اپنی فلم ’’جذبہ‘‘ بالی ووڈ سے 5 سال کے وقفے اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات چیت کی۔بالی ووڈ میں 5 سال بعد واپسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک فنکار ہمیشہ ہی ایک فنکار رہتا تھا اس لیے انہیں 5 سال بعد فلم میں اداکاری کرنے میں کسی قسم کی کوئی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
یشوریا کے مطابق وہ فلم ’جذبہ‘ میں عرفان خان کے ساتھ کام کر کے کافی خوش تھی۔

مزید :

کلچر -