ورچوئل یونیورسٹی میں اساتذہ اور انتظامی عملہ کے لیے تربیتی ورکشاپ

ورچوئل یونیورسٹی میں اساتذہ اور انتظامی عملہ کے لیے تربیتی ورکشاپ

  



لاہور(پ ر) ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اورہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے اساتذہ اور غیرتدریسی سٹاف میں پروفیشنل سکلز اورانتظامی امور پر پیشہ وارانہ مہارت حاصل کرنے کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی ۔ ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر نوید اے ملک نے گڈگورننس اور اِسکی انتظامی افادیت کے موضوع پر لیکچر دیا۔دیگرماہرین نے بھی پروفیشنل سکلزمیں مہارت کے حوالے سے مختلف موضوعات پر لیکچردیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...