راغب نعیمی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

راغب نعیمی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے معروف مذہبی سکالر محمد راغب حسین نعیمی ولد محمد سرفراز کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’عصری معاشی مسائل اجتہاد ۔منہج و اثرات‘‘ کے موضوع پر ، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...